تقسیمِ عجب
دل میں کثرتِ فکر ہو جس کی
ہو وہ دولت دنیا کی یا دولت ایمان کی
کانٹوں کی سیج لگے گا بسترِاستراحت
عجب تقسیم ہے، عجب فیصلہ
دل میں کثرتِ فکر ہو جس کی
ہو وہ دولت دنیا کی یا دولت ایمان کی
کانٹوں کی سیج لگے گا بسترِاستراحت
عجب تقسیم ہے، عجب فیصلہ
Comments
Post a Comment